spot_img
spot_img
spot_img

نریندرمودی کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

spot_img
spot_img

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارک باد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارک باد پیش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی خواہش ہے کہ خطے میں امن اوراستحکام ہو تاکہ ہم ترقیاتی چیلنجزاور لوگوں کی فلاح وبہبود پرتوجہ مرکوزکرسکیں۔

خیال رہے کہ شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں اور سب سے پہلے ترک صدر نے انہیں فون کرکے مبارکباد دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Popular

Media Partner

spot_img
spot_img
spot_img

More Stories